19 جنوری، 2025، 8:01 PM

ایرانی زمینی فوج کی مشقیں آج رات شروع

ایرانی زمینی فوج کی مشقیں آج رات شروع

ایران کے شمال مشرقی علاقوں میں آرمی کی دفاعی مشقیں آج رات سے شروع ہوں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، گذشتہ کئی ہفتوں سے ایران کے مختلف صوبوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور ایرانی آرمی کی دفاعی مشقیں جاری ہیں۔

جنگی صلاحیتوں کو بہتر بنانے، نئے ہتھیاروں اور سازوسامان کا تجربہ کرنے کے لیے ایرانی آرمی کی دفاعی مشقیں آج رات شروع ہوں گی۔

مشقوں میں توپ خانے، بکتر بند، ایوی ایشن، ڈرونز اور میزائل گروپوں کے ساتھ دیگر معاون یونٹس حصہ لیں گے۔

News ID 1929697

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha